حضرت ابو سفیان (ر) کی آنکھیں جہاد فی سبیل اللہ میں شہید ہوئی

اکثر لوگ حضرت ابوسفیان (ر) کے ایمان میں شک کرتے وقت یہ نہیں سوچتے کہ ان کی قربانیوں کو بھی مد نظر رکھ لیا جائے۔ حضرت ابو سفیان (ر) کی دونوں آنکھیں جہاد میں شہید ہوئی ، اس سے بڑھ کر ان کے ایمان کی پختگی کا اور ثبوت بھلا کیا ہو سکتاہے۔ آنکھیں شہید ہونے کے بعد بھی وہ خاموش نہ بیٹھے رہے ، بلکہ اپنی خطابت سے مسلمانوں میں جذبہ بیدار کرتے اور اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں مسلمانوں کی فتح کی دعائیں کرتے رہتے۔ اللہ اکبر ، اسلام لانے کے بعد وہ ایمان میں کس قدر ترقی کر گئے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s